Baqir Al Nimr Protest

بانی لبیک یا الزہرہ لندن سیدہ ام فروہ کی المہدی ٹی وی سے گفتگو

سعودی عرب کی سرزمین جرایم کا مجبوعہ بن چکی ہے منشیات ، دہشت گردی ہتھیاروں کی سپلائی میں یہ اب مکمل پھس چکے ہیں اور اسی وجہ سے یہ خوف میں مبتلا ہیں ۔۔۔ اب ہمیں کوشش کرنی ہے کہ جو کم عمر۔۔۔۔۔ سعودی ہائی کمیشن کے سامنے بانی لبیک یا الزہرہ لندن سیدہ ام فروہ کی المہدی ٹی وی سے گفتگو کیمرہ مین : جہانزیب مرزا میزبان: عمران نقوی

Posted by ‎المہدی ٹی وی - Almahdi TV‎ on Sunday, 3 January 2016